ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النجم (53) — آیت 45

وَ اَنَّہٗ خَلَقَ الزَّوۡجَیۡنِ الذَّکَرَ وَ الۡاُنۡثٰی ﴿ۙ۴۵﴾
اور یہ کہ اسی نے دو قسمیں نر اور مادہ پیدا کیں۔ En
اور یہ کہ وہی نر اور مادہ دو قسم (کے حیوان) پیدا کرتا ہے
En
اور یہ کہ اسی نے جوڑا یعنی نر ماده پیدا کیا ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔