ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النجم (53) — آیت 3

وَ مَا یَنۡطِقُ عَنِ الۡہَوٰی ؕ﴿۳﴾
اور نہ وہ اپنی خواہش سے بولتا ہے۔ En
اور نہ خواہش نفس سے منہ سے بات نکالتے ہیں
En
اور نہ وه اپنی خواہش سے کوئی بات کہتے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔