ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النجم (53) — آیت 21

اَلَکُمُ الذَّکَرُ وَ لَہُ الۡاُنۡثٰی ﴿۲۱﴾
کیا تمھارے لیے لڑکے ہیں اور اس کے لیے لڑکیاں؟ En
(مشرکو!) کیا تمہارے لئے تو بیٹے اور خدا کے لئے بیٹیاں
En
کیا تمہارے لیے لڑکے اور اللہ کے لیے لڑکیاں ہیں؟ En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔