ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النجم (53) — آیت 17

مَا زَاغَ الۡبَصَرُ وَ مَا طَغٰی ﴿۱۷﴾
نہ نگاہ ادھر ادھر ہوئی اور نہ حد سے آگے بڑھی۔ En
ان کی آنکھ نہ تو اور طرف مائل ہوئی اور نہ (حد سے) آگے بڑھی
En
نہ تو نگاه بہکی نہ حد سے بڑھی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔