ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النجم (53) — آیت 16

اِذۡ یَغۡشَی السِّدۡرَۃَ مَا یَغۡشٰی ﴿ۙ۱۶﴾
جب اس بیری کو ڈھانپ رہا تھا جو ڈھانپ رہا تھا۔ En
جب کہ اس بیری پر چھا رہا تھا جو چھا رہا تھا
En
جب کہ سدره کو چھپائے لیتی تھی وه چیز جو اس پر چھا رہی تھی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔