ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النجم (53) — آیت 13

وَ لَقَدۡ رَاٰہُ نَزۡلَۃً اُخۡرٰی ﴿ۙ۱۳﴾
حالانکہ بلاشبہ یقینا اس نے اسے ایک اور بار اترتے ہوئے بھی دیکھا ہے۔ En
اور انہوں نے اس کو ایک بار بھی دیکھا ہے
En
اسے تو ایک مرتبہ اور بھی دیکھا تھا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔