ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النجم (53) — آیت 11

مَا کَذَبَ الۡفُؤَادُ مَا رَاٰی ﴿۱۱﴾
دل نے جھوٹ نہیں بولا جو اس نے دیکھا۔ En
جو کچھ انہوں نے دیکھا ان کے دل نے اس کو جھوٹ نہ مانا
En
دل نے جھوٹ نہیں کہا جسے (پیغمبر نے) دیکھا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔