ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الطور (52) — آیت 34

فَلۡیَاۡتُوۡا بِحَدِیۡثٍ مِّثۡلِہٖۤ اِنۡ کَانُوۡا صٰدِقِیۡنَ ﴿ؕ۳۴﴾
پس وہ اس جیسی ایک ہی بات بنا کر لے آئیں، اگر سچے ہیں۔ En
اگر یہ سچے ہیں تو ایسا کلام بنا تو لائیں
En
اچھا اگر یہ سچے ہیں تو بھلا اس جیسی ایک (ہی) بات یہ (بھی) تو لے آئیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔