ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الطور (52) — آیت 10

وَّ تَسِیۡرُ الۡجِبَالُ سَیۡرًا ﴿ؕ۱۰﴾
اور پہاڑ چلیں گے، بہت چلنا۔ En
اور پہاڑ اُڑنے لگے اون ہو کر
En
اور پہاڑ چلنے پھرنے لگیں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔