ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ ق (50) — آیت 20

وَ نُفِخَ فِی الصُّوۡرِ ؕ ذٰلِکَ یَوۡمُ الۡوَعِیۡدِ ﴿۲۰﴾
اور صور میں پھونکا جا ئے گا، یہی عذاب کے وعدے کا دن ہے۔ En
اور صور پھونکا جائے گا۔ یہی (عذاب کے) وعید کا دن ہے
En
اور صور پھونک دیا جائے گا۔ وعدہٴ عذاب کا دن یہی ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔