ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الدخان (44) — آیت 25

کَمۡ تَرَکُوۡا مِنۡ جَنّٰتٍ وَّ عُیُوۡنٍ ﴿ۙ۲۵﴾
کتنے ہی وہ چھوڑ گئے باغات اور چشمے۔ En
وہ لوگ بہت سے باغ اور چشمے چھوڑ گئے
En
وه بہت سے باغات اور چشمے چھوڑ گئے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔