ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الزخرف (43) — آیت 69

اَلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا بِاٰیٰتِنَا وَ کَانُوۡا مُسۡلِمِیۡنَ ﴿ۚ۶۹﴾
وہ لوگ جو ہماری آیات پر ایمان لائے اور وہ فرماں بردار تھے۔ En
جو لوگ ہماری آیتوں پر ایمان لائے اور فرمانبردار ہوگئے
En
جو ہماری آیتوں پر ایمان ﻻئے اور تھے بھی وه (فرماں بردار) مسلمان En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔