ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الزخرف (43) — آیت 3

اِنَّا جَعَلۡنٰہُ قُرۡءٰنًا عَرَبِیًّا لَّعَلَّکُمۡ تَعۡقِلُوۡنَ ۚ﴿۳﴾
بے شک ہم نے اسے عربی قرآن بنایا، تاکہ تم سمجھو۔ En
کہ ہم نے اس کو قرآن عربی بنایا ہے تاکہ تم سمجھو
En
ہم نے اس کو عربی زبان کا قرآن بنایا ہے کہ تم سمجھ لو En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔