ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الزخرف (43) — آیت 3

اِنَّا جَعَلۡنٰہُ قُرۡءٰنًا عَرَبِیًّا لَّعَلَّکُمۡ تَعۡقِلُوۡنَ ۚ﴿۳﴾
بے شک ہم نے اسے عربی قرآن بنایا، تاکہ تم سمجھو۔ En
کہ ہم نے اس کو قرآن عربی بنایا ہے تاکہ تم سمجھو
En
ہم نے اس کو عربی زبان کا قرآن بنایا ہے کہ تم سمجھ لو En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

3۔ 1 جو دنیا کی فصیح ترین زبان ہے، دوسرے، اس کے اولین مخاطب بھی عرب تھے، انہی کی زبان میں قرآن اتارا تاکہ وہ سمجھنا چاہیں تو آسانی سے سمجھ سکیں۔