ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ فصلت/حم السجده (41) — آیت 32

نُزُلًا مِّنۡ غَفُوۡرٍ رَّحِیۡمٍ ﴿٪۳۲﴾
یہ بے حد بخشنے والے، نہایت مہربان کی طرف سے مہمانی ہے۔ En
(یہ) بخشنے والے مہربان کی طرف سے مہمانی ہے
En
غفور و رحیم (معبود) کی طرف سے یہ سب کچھ بطور مہمانی کے ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔