ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ ص (38) — آیت 84

قَالَ فَالۡحَقُّ ۫ وَ الۡحَقَّ اَقُوۡلُ ﴿ۚ۸۴﴾
فرمایا پھر حق یہ ہے اور میں حق ہی کہتا ہوں۔ En
فرمایا سچ (ہے) اور میں بھی سچ کہتا ہوں
En
فرمایا سچ تو یہ ہے، اور میں سچ ہی کہا کرتا ہوں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔