ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ ص (38) — آیت 78

وَّ اِنَّ عَلَیۡکَ لَعۡنَتِیۡۤ اِلٰی یَوۡمِ الدِّیۡنِ ﴿۷۸﴾
اور بے شک تجھ پر جزا کے دن تک میری لعنت ہے۔ En
اور تجھ پر قیامت کے دن تک میری لعنت (پڑتی) رہے گی
En
اور تجھ پر قیامت کے دن تک میری لعنت وپھٹکار ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔