ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ ص (38) — آیت 77

قَالَ فَاخۡرُجۡ مِنۡہَا فَاِنَّکَ رَجِیۡمٌ ﴿ۚۖ۷۷﴾
فرمایا پھر اس سے نکل جا، کیونکہ بلا شبہ تو مردود ہے۔ En
فرمایا یہاں سے نکل جا تو مردود ہے
En
ارشاد ہوا کہ تو یہاں سے نکل جا تو مردود ہوا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔