ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ ص (38) — آیت 74

اِلَّاۤ اِبۡلِیۡسَ ؕ اِسۡتَکۡبَرَ وَ کَانَ مِنَ الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۷۴﴾
سوائے ابلیس کے، اس نے تکبر کیا اور کافروں سے ہو گیا۔ En
مگر شیطان اکڑ بیٹھا اور کافروں میں ہوگیا
En
مگر ابلیس نے (نہ کیا)، اس نے تکبر کیا اور وه تھا کافروں میں سے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔