ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ ص (38) — آیت 67

قُلۡ ہُوَ نَبَؤٌا عَظِیۡمٌ ﴿ۙ۶۷﴾
کہہ دے وہ ایک بہت بڑی خبر ہے ۔ En
کہہ دو کہ یہ ایک بڑی (ہولناک چیز کی) خبر ہے
En
آپ کہہ دیجئے کہ یہ بہت بڑی خبر ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔