ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ ص (38) — آیت 47

وَ اِنَّہُمۡ عِنۡدَنَا لَمِنَ الۡمُصۡطَفَیۡنَ الۡاَخۡیَارِ ﴿ؕ۴۷﴾
اور بلاشبہ وہ ہمارے نزدیک یقینا چنے ہوئے بہترین لوگوں سے تھے۔ En
اور ہمارے نزدیک منتخب اور نیک لوگوں میں سے تھے
En
یہ سب ہمارے نزدیک برگزیده اور بہترین لوگ تھے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔