ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 9

دُحُوۡرًا وَّ لَہُمۡ عَذَابٌ وَّاصِبٌ ۙ﴿۹﴾
بھگانے کے لیے اور ان کے لیے ہمیشہ رہنے والا عذاب ہے۔ En
(یعنی وہاں سے) نکال دینے کو اور ان کے لئے دائمی عذاب ہے
En
بھگانے کے لئے اور ان کے لئے دائمی عذاب ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔