ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 67

ثُمَّ اِنَّ لَہُمۡ عَلَیۡہَا لَشَوۡبًا مِّنۡ حَمِیۡمٍ ﴿ۚ۶۷﴾
پھر بلا شبہ ان کے لیے اس پریقینا سخت گرم پانی کی آمیزش ہے۔ En
پھر اس (کھانے) کے ساتھ ان کو گرم پانی ملا کر دیا جائے گا
En
پھر اس پر گرم جلتے جلتے پانی کی ملونی ہوگی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔