ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 33

فَاِنَّہُمۡ یَوۡمَئِذٍ فِی الۡعَذَابِ مُشۡتَرِکُوۡنَ ﴿۳۳﴾
پس بے شک وہ اس دن عذاب میں ایک دوسرے کے شریک ہوں گے۔ En
پس وہ اس روز عذاب میں ایک دوسرے کے شریک ہوں گے
En
سو اب آج کے دن تو (سب کے سب) عذاب میں شریک ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔