ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 29

قَالُوۡا بَلۡ لَّمۡ تَکُوۡنُوۡا مُؤۡمِنِیۡنَ ﴿ۚ۲۹﴾
وہ کہیں گے بلکہ تم ایمان والے نہ تھے۔ En
وہ کہیں گے بلکہ تم ہی ایمان لانے والے نہ تھے
En
وه جواب دیں گے کہ نہیں بلکہ تم ہی ایمان والے نہ تھے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔