ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 163

اِلَّا مَنۡ ہُوَ صَالِ الۡجَحِیۡمِ ﴿۱۶۳﴾
مگر اس کو جو بھڑکتی آگ میں داخل ہونے والا ہے۔ En
مگر اس کو جو جہنم میں جانے والا ہے
En
بجز اس کے جو جہنمی ہی ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔