ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 159

سُبۡحٰنَ اللّٰہِ عَمَّا یَصِفُوۡنَ ﴿۱۵۹﴾ۙ
اللہ ان باتوں سے پاک ہے جو وہ بیان کرتے ہیں۔ En
یہ جو کچھ بیان کرتے ہیں خدا اس سے پاک ہے
En
جو کچھ یہ (اللہ کے بارے میں) بیان کر رہے ہیں اس سے اللہ تعالیٰ بالکل پاک ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔