ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 108

وَ تَرَکۡنَا عَلَیۡہِ فِی الۡاٰخِرِیۡنَ ﴿۱۰۸﴾ۖ
اور پیچھے آنے والوں میں اس کے لیے یہ بات چھوڑ دی۔ En
اور پیچھے آنے والوں میں ابراہیم کا (ذکر خیر باقی) چھوڑ دیا
En
اور ہم نے ان کا ذکر خیر پچھلوں میں باقی رکھا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔