ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 101

فَبَشَّرۡنٰہُ بِغُلٰمٍ حَلِیۡمٍ ﴿۱۰۱﴾
تو ہم نے اسے ایک بہت بردبار لڑکے کی بشارت دی۔ En
تو ہم نے ان کو ایک نرم دل لڑکے کی خوشخبری دی
En
تو ہم نے اسے ایک بردبار بچے کی بشارت دی En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔