ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ يس (36) — آیت 58

سَلٰمٌ ۟ قَوۡلًا مِّنۡ رَّبٍّ رَّحِیۡمٍ ﴿۵۸﴾
سلام ہو۔ اس رب کی طرف سے کہا جائے گا جو بے حد مہربان ہے۔ En
پروردگار مہربان کی طرف سے سلام (کہا جائے گا)
En
مہربان پروردگار کی طرف سے انہیں سلام کہا جائے گا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔