ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ يس (36) — آیت 5

تَنۡزِیۡلَ الۡعَزِیۡزِ الرَّحِیۡمِ ۙ﴿۵﴾
یہ سب پر غالب، نہایت مہربان کا نازل کیا ہوا ہے۔ En
یہ خدائے) غالب (اور) مہربان نے نازل کیا ہے
En
یہ قرآن اللہ زبردست مہربان کی طرف سے نازل کیا گیا ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔