ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ يس (36) — آیت 3

اِنَّکَ لَمِنَ الۡمُرۡسَلِیۡنَ ۙ﴿۳﴾
بلاشبہ تو یقینا بھیجے ہوئے لوگوں میں سے ہے۔ En
اے محمدﷺ) بےشک تم پیغمبروں میں سے ہو
En
کہ بے شک آپ پیغمبروں میں سے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔