ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ يس (36) — آیت 17

وَ مَا عَلَیۡنَاۤ اِلَّا الۡبَلٰغُ الۡمُبِیۡنُ ﴿۱۷﴾
اور ہم پر صاف پہنچا دینے کے سوا کوئی ذمہ داری نہیں۔ En
اور ہمارے ذمے تو صاف صاف پہنچا دینا ہے اور بس
En
اور ہمارے ذمہ تو صرف واضح طور پر پہنچا دینا ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔