ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ آل عمران (3) — آیت 132

وَ اَطِیۡعُوا اللّٰہَ وَ الرَّسُوۡلَ لَعَلَّکُمۡ تُرۡحَمُوۡنَ ﴿۱۳۲﴾ۚ
اور اللہ اور رسول کا حکم مانو، تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔ En
اور خدا اور اس کے رسول کی اطاعت کرو تاکہ تم پر رحمت کی جائے
En
اور اللہ اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔