ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النمل (27) — آیت 79

فَتَوَکَّلۡ عَلَی اللّٰہِ ؕ اِنَّکَ عَلَی الۡحَقِّ الۡمُبِیۡنِ ﴿۷۹﴾
پس اللہ پر بھروسا کر، یقینا تو واضح حق پر ہے۔ En
تو خدا پر بھروسہ رکھو تم تو حق صریح پر ہو
En
پس آپ یقیناً اللہ ہی پر بھروسہ رکھیے، یقیناً آپ سچے اور کھلے دین پر ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔