ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 57

فَاَخۡرَجۡنٰہُمۡ مِّنۡ جَنّٰتٍ وَّ عُیُوۡنٍ ﴿ۙ۵۷﴾
تو ہم نے انھیں باغوں اور چشموں سے نکال دیا۔
تو ہم نے ان کو باغوں اور چشموں سے نکال دیا
بالﺂخر ہم نےانہیں باغات سے اور چشموں سے

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔