ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الشعراء (26) — آیت 23

قَالَ فِرۡعَوۡنُ وَ مَا رَبُّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ؕ۲۳﴾
فرعون نے کہا اور رب العالمین کیا چیز ہے؟ En
فرعون نے کہا کہ تمام جہان مالک کیا
En
فرعون نے کہا رب العالمین کیا (چیز) ہے؟ En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔