ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 9

وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ عَلٰی صَلَوٰتِہِمۡ یُحَافِظُوۡنَ ۘ﴿۹﴾
اور وہی جو اپنی نمازوں کی خوب حفاظت کرتے ہیں۔ En
اور جو نمازوں کی پابندی کرتے ہیں
En
جو اپنی نمازوں کی نگہبانی کرتے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔