ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 73

وَ اِنَّکَ لَتَدۡعُوۡہُمۡ اِلٰی صِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ ﴿۷۳﴾
اور بے شک تو یقینا انھیں سیدھے راستے کی طرف بلاتا ہے۔ En
اور تم تو ان کو سیدھے راستے کی طرف بلاتے ہو
En
یقیناً آپ تو انہیں راه راست کی طرف بلا رہے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔