ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 59

وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ بِرَبِّہِمۡ لَا یُشۡرِکُوۡنَ ﴿ۙ۵۹﴾
اور وہ جو اپنے رب کے ساتھ شریک نہیں کرتے۔ En
اور جو اپنے پروردگار کے ساتھ شریک نہیں کرتے
En
اور جو اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔