ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 54

فَذَرۡہُمۡ فِیۡ غَمۡرَتِہِمۡ حَتّٰی حِیۡنٍ ﴿۵۴﴾
سو تو انھیں ایک وقت تک ان کی غفلت میں رہنے دے۔ En
تو ان کو ایک مدت تک ان کی غفلت میں رہنے دو
En
پس آپ (بھی) انہیں ان کی غفلت میں ہی کچھ مدت پڑا رہنے دیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔