ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 4

وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ لِلزَّکٰوۃِ فٰعِلُوۡنَ ۙ﴿۴﴾
اور وہی جو زکوٰۃ ادا کرنے والے ہیں۔ En
اور جو زکوٰة ادا کرتے ہیں
En
جو زکوٰة ادا کرنے والے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔