ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المؤمنون (23) — آیت 22

وَ عَلَیۡہَا وَ عَلَی الۡفُلۡکِ تُحۡمَلُوۡنَ ﴿٪۲۲﴾
اور انھی پر اور کشتیوں پر تم سوار کیے جاتے ہو۔ En
اور ان پر اور کشتیوں پر تم سوار ہوتے ہو
En
اور ان پر اور کشتیوں پر تم سوار کرائے جاتے ہو En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔