اس دوسرے سجدے کے بارے میں دو قول ہیں۔ پہلے سجدے کی آیت کے موقعہ پر ہم نے وہ حدیث بیان کر دی ہے جس میں ہے کہ { رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا «فُضِّلَتْسُورَةالْحَجّبِسَجْدَتَيْنِفَمَنْلَمْيَسْجُدهُمَافَلَايَقْرَأهُمَا» سورۃ الحج کو دو سجدوں سے فضیلت دی گئی جو یہ سجدے نہ کرے وہ یہ پڑھے ہی نہیں }۔ ۱؎[سنن ترمذي:578،قال الشيخ الألباني:ضعیف] پس رکوع سجدہ عبادت اور بھلائی کا حکم کرکے فرماتا ہے۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔