ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الحج (22) — آیت 21

وَ لَہُمۡ مَّقَامِعُ مِنۡ حَدِیۡدٍ ﴿۲۱﴾
اور انھی کے لیے لوہے کے ہتھوڑے ہیں۔ En
اور ان (کے مارنے ٹھوکنے) کے لئے لوہے کے ہتھوڑے ہوں گے
En
اور ان کی سزا کے لئے لوہے کے ہتھوڑے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔