ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ طه (20) — آیت 68

قُلۡنَا لَا تَخَفۡ اِنَّکَ اَنۡتَ الۡاَعۡلٰی ﴿۶۸﴾
ہم نے کہا خوف نہ کر، یقینا تو ہی غالب ہے۔ En
ہم نے کہا خوف نہ کرو بلاشبہ تم ہی غالب ہو
En
ہم نے فرمایا کچھ خوف نہ کر یقیناً تو ہی غالب اور برتر رہے گا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔