ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ طه (20) — آیت 51

قَالَ فَمَا بَالُ الۡقُرُوۡنِ الۡاُوۡلٰی ﴿۵۱﴾
اس نے کہا تو پہلے زمانوں کے لوگوں کا کیا حال ہے؟ En
کہا تو پہلی جماعتوں کا کیا حال؟
En
اس نے کہا اچھا یہ تو بتاؤ اگلے زمانے والوں کا حال کیا ہونا ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔