ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ طه (20) — آیت 44

فَقُوۡلَا لَہٗ قَوۡلًا لَّیِّنًا لَّعَلَّہٗ یَتَذَکَّرُ اَوۡ یَخۡشٰی ﴿۴۴﴾
پس اس سے بات کرو، نرم بات، اس امید پر کہ وہ نصیحت حاصل کرلے، یا ڈر جائے۔ En
اور اس سے نرمی سے بات کرنا شاید وہ غور کرے یا ڈر جائے
En
اسے نرمی سے سمجھاؤ کہ شاید وه سمجھ لے یا ڈر جائے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔