ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ طه (20) — آیت 33

کَیۡ نُسَبِّحَکَ کَثِیۡرًا ﴿ۙ۳۳﴾
تاکہ ہم تیری بہت تسبیح کریں۔ En
تاکہ ہم تیری بہت سی تسبیح کریں
En
تاکہ ہم دونوں بکثرت تیری تسبیح بیان کریں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔