ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ طه (20) — آیت 31

اشۡدُدۡ بِہٖۤ اَزۡرِیۡ ﴿ۙ۳۱﴾
اس کے ساتھ میری پشت مضبوط کر دے۔ En
اس سے میری قوت کو مضبوط فرما
En
تو اس سے میری کمر کس دے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔